Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کی دوسرے چار روزہ ٹیسٹ میچ سے...

پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کی دوسرے چار روزہ ٹیسٹ میچ سے قبل اہم تبدیلیاں

Published on

پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کی دوسرے چار روزہ ٹیسٹ میچ سے قبل اہم تبدیلیاں

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیسا کہ دوسرا چار روزہ میچ قریب آرہا ہے، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے نے 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں ہونے والے اپنےمقابلے سے قبل اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔

شاہینز نے 8 نئے کھلاڑی شامل کیے، جبکہ بنگلہ دیش اے نے پہلے مقابلے میں ڈرا کے بعد 6 تبدیلیاں کیں۔

اس سلسلے میں کامران غلام کو شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ ابرار احمد بھی شامل ہیں دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ ہفتے ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیزکیا گیا تھا۔

بڑی تبدیلیوں کے بعد اسکواڈ میں علی زریاب، امام الحق، محمد اویس انور، نیاز خان، قاسم اکرم، روحیل نذیر اور شارون سراج شامل ہیں۔

دوسری جانب بنگلہ دیش اے نے حسن محمود، محمود الحسن جوئے، مومن الحق، مشفق الرحیم، نعیم حسن اور ذاکر حسن کے چھوڑنے کے بعد محمد نعیم محمد سیف الدین، سیف حسن، سومیا سرکار، توحید ہردوئے اور ذاکر علی کوٹیم میں شامل کیا۔

پاکستان شاہین اسکواڈ :کامران غلام (کپتان)، ابرار احمد، علی زریاب، غلام مدثر، امام الحق، مہران ممتاز، محمد اویس انور، نیاز خان، قاسم اکرم، روحیل نذیر (وکٹ کیپر)، سعد بیگ (وکٹ کیپر) سعد خان، شیرون سراج اور عمر امین

بنگلہ دیش ‘اے’ اسکواڈ انعام الحق (کپتان)، حسن مراد، ماہید الاسلام انکون، محمد نعیم، محمد سیف الدین، مصدق حسین، رجور رحمن راجہ، روئیل میا، سیف حسن، شہادت حسین، سومیا سرکار، تنویر اسلام، تنظیم حسن ثاقب، توحید حیدر، اور ذاکر۔ علی عنک

Latest articles

پاکستان ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایلس والش کی تیز رفتار کیمیو نے بدھ...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ سے پاکستان کا نام ہٹانے پر بی سی سی آئی کا موقف سامنے آ گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی...

پی ایس ایل 10: سعود شکیل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنائے جانے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بلے باز...

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ساجد اور نعمان کی ترقی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسپنر نعمان علی، ساجد خان...

More like this