Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو جوہری ہتھیار بنانے پر غور کرسکتے ہیں، ایران کا انتباہ

6719ffb8569bf6719ffb8569c017297571126719ffb8569bd6719ffb8569be

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی دھمکی کے ساتھ آگے بڑھتا ہے تو ایران کے اندر جوہری بحث اس کے اپنے ہتھیاروں کی طرف منتقل ہونے کا امکان ہے۔

برطانوی اخبار دی گارجین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت اور علم پہلے ہی موجود ہے لیکن وہ اس کی سیکیورٹی حکمت عملی کا حصہ نہیں ہے۔

عباس عراقچی کی جانب سے پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے ضمن میں انتباہ سے مغربی طاقتیں یقیناً فکر مند ہوں گی، کیونکہ ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرتے ہوئے 2015 کے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

لیکن مذکورہ انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ نے تہران کی جانب سے اس بات پر غصے کا اظہار کیا کہ وعدوں کے مطابق ایران پر عائد پابندیاں ابھی تک ہٹائی نہیں گئی ہیں، جس نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا ایران کو اپنی جوہری پالیسی میں تبدیلی لانی چاہیے۔

ایران مسلسل جوہری ہتھیاروں کے حصول کے ارادے سے انکار کرتا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بتایا کہ فی الحال تہران کا 60 فیصد جوہری افزودگی سے آگے بڑھنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

یاد رہے کہ ایران اور اور بڑی طاقتوں کے درمیان سال 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت ایران کو اس کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے بدلے میں مغربی پابندیوں میں چھوٹ دینا شامل تھا تاکہ تہران کو جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت کے حصول سے روکا جا سکے۔

ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، اسرائیلی وزیرِ اعظم

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کریں گے۔

اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، وہ تمام وسائل استعمال کروں گا جو کیے جا سکتے ہیں کہ ایران جوہری طاقت نہ بنے۔

Tags: اقوام متحدہ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پابندیاں دوبارہ عائد جوہری بحث دھمکی دی گارجیئن مغرب ہتھیاروں

Post navigation

Previous: چیمپئنز ٹرافی: شاہد آفریدی نے ہائبرڈ ماڈل کے خلاف پی سی بی کے موقف کی حمایت کر دی
Next: ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کی چار رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.