Monday, February 10, 2025
Homeپاکستانآئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کو گرین سگنل

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کو گرین سگنل

Published on

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کو گرین سگنل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں ہو سکتا ہے۔

نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے نے نئے قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم کے درمیان تین روز سے جاری ورچوئل مذاکرات میں بڑی کامیابی ملی ہے اور آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 8 کے بجائے ساڑھے 6 ارب ڈالر کا قرض مل سکتا ہے اور اس حوالے سے معاہدہ اگلے دو ہفتوں میں ہو سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل کچھ اہداف اور شرائط پوری کرنے کا کہا تھا اور پاکستان نے یہ تمام اہداف حاصل کر لیے۔ شہباز شریف حکومت نے سخت فیصلے کیے۔ بجٹ کے ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ بھی شامل ہے۔

Latest articles

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسٹیل اور ایلومونیم درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ درآمد ہونے والے اسٹیل...

ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے بیان پر ترک صدر کا شدید ردعمل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس بات کی...

امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا

امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا۔ چینی حکام...

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں...

More like this