Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsنیوزی لینڈ کی شاندار باولنگ، بھارت کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی...

نیوزی لینڈ کی شاندار باولنگ، بھارت کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی آوٹ

Published on

spot_img

نیوزی لینڈ کی شاندار باولنگ، بھارت کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی آوٹ

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت نے جمعرات کو نیوزی لینڈ کے خلاف بارش سے متاثرہ افتتاحی ٹیسٹ کے دوسرے دن ابر آلود آسمان کے نیچے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ کے تیز گیند بازوں نے کچھ ہی دیر میں ہندوستانی ٹاپ آرڈرکو آوٹ کردیا بارش کی وجہ سے کھیل روکے جانے سے قبل بھارت نے 3 وکٹ پر 13 رنز بنائے تھے۔

روہت شرما 2 رنز پرآوٹ ہونےوالے پہلے کھلاڑی تھے، اس کے بعد ویرات کوہلی اور سرفراز خان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ٹم ساؤتھی، میٹ ہنری اور او رورک نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Image Credit: Black caps FB
Image Credit: Black caps FB

اس ہفتے مزید خراب موسم کے ساتھ بارش کی وجہ سے پہلے دن کا ایکشن بغیر کسی گیند کے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

ہندوستان نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیں، زخمی بلے باز شبمن گل کی جگہ سرفراز خان اور تیز گیند باز آکاش دیپ کے متبادل اسپنر کلدیپ یادو کو شامل کیا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this