Tuesday, February 11, 2025
Homeالیکشن 2024الیکشن کے دن انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی. پی ٹی اے

الیکشن کے دن انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی. پی ٹی اے

Published on

الیکشن کے دن انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی. پی ٹی اے

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتخابات کے دن ممکنہ انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے جواب میں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ایک وضاختی بیان جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخاب کے دوران انٹرنیٹ سروس بند نہیں کی جائیگی.
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ انتخابات کے دن صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو گی.
پی ٹی اے کے بیان کےمطابق مطابق الیکشن کے روز انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this