الرئيسيةکھیلفٹ بالجرمن کوچ جورگن کلوپ، ریڈ بل کے عالمی فٹ بال چیف مقرر

جرمن کوچ جورگن کلوپ، ریڈ بل کے عالمی فٹ بال چیف مقرر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمن کوچ جورگن کلوپ، ، کو ریڈ بل کی عالمی فٹ بال کے سربراہ کے طور پر مقرر کرلیا گیا ہے۔ یہ ان کی پہلی ملازمت ہے جو انہوں نے اس سال کے شروع میں لیورپول چھوڑنے کے بعد حاصل کی ہے۔ کلوپ یکم جنوری 2025 سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

کلوپ نے اکتوبر 2015 میں لیورپول میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہاں انہوں نے کئی بڑی کامیابیاں حاصل کیں، جیسے کہ چیمپیئنز لیگ، انگلش لیگ ٹائٹل، کلب ورلڈ کپ، اور مختلف دیگر ٹورنامنٹس جیتنا۔ انہوں نے اپنے نو سالہ دور میں لیورپول کو متعدد ٹائٹلز جیتنے میں مدد کی۔

ریڈ بل، جس کے پاس آر بی لیپزگ اور نیویارک ریڈ بلز جیسے کلب ہیں، نے کہا ہے کہ کلوپ روزمرہ کے کاموں میں شامل نہیں ہوں گے۔ ان کا کام ریڈ بل کے لیے ایک اسٹریٹجک وژن فراہم کرنا ہوگا اور مختلف کھیلوں کے ڈائریکٹرز کو ریڈ بل کے فلسفے کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کریں گے”۔

کلوپ عالمی اسکاؤٹنگ آپریشن میں بھی مدد کریں گے اور کوچز کی تربیت اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this