Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن کینیڈا ٹی ٹو ئنٹی میں امریکہ کی نمائندگی کریں گے

1 minute read
Former New Zealand allrounder Corey Anderson to represent USA in Canada T20Is

Former New Zealand allrounder Corey Anderson to represent USA in Canada T20Is

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 33 سالہ آل راؤنڈر، جو آخری بار 2018 میں نیوزی لینڈ کے لیے 2020 میں امریکہ جانے سے پہلے کھیلے تھے اپنے ملک کے لیے ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔

کوری اینڈرسن، گزشتہ سال بین الاقوامی کرکٹ میں امریکہ کی نمائندگی کے اہل ہوئے تھے۔

انہوں نے 2013 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے نیوزی لینڈ کے لیے 13 ٹیسٹ 49 ون ڈے اور 31 ٹی ٹوئنٹی کھیلے تمام فارمیٹس میں 2000 سے زیادہ رنز بنائے اور 90 وکٹیں لیں وہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 میں نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے جہاں وہ پہلی بار فائنل میں پہنچے تھے لیکن شریک میزبان آسٹریلیا سے ہار گئے۔

امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ہیوسٹن، ٹیکساس میں کھیلا جائے گامونک پٹیل یو ایس اے کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ ایرون جونز ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔

مونک نے یو ایس اے کرکٹ کے ایک بیان میں کہاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے قریب آنے کے ساتھ یہ سیریز ہماری ٹیم کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔”

ہمارے پاس کچھ نئے کھلاڑی اسکواڈ میں آرہے ہیں، اور یہ گیمز ہمیں صحیح امتزاج حاصل کرنے اور ورلڈ کپ کے لیے اچھی تیاری کرنے میں مدد کریں گے۔”

کینیڈا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیےیو ایس یے اسکواڈ

مونانک پٹیل (c)، ایرون جونز (نائب کپتان)، اینڈریز گوس، کوری اینڈرسن، گجانند سنگھ، ہرمیت سنگھ، جیسی سنگھ، ملند کمار، نثارگ پٹیل، نتیش کمار، نوشتوش کینجیگے، سوربھ نیتراولکر، شیڈلی وان شالک وِک، اسٹیون ٹیلر ، عثمان رفیق

Tags: اردو انٹر نیشنل اردو کھیل یو ایس اے بمقابلہ کینیڈا یو ایس اے کرکٹ یو ایس اے کرکٹ ٹیم

Post navigation

Previous: بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی مانگ لی: رپورٹ
Next: بلوچستان سے سینیٹ کے تمام 11 امیدوار بلا مقابلہ منتخب

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.