Wednesday, January 8, 2025
Homeپاکستانعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور میں آتشزدگی،حج پروازیں تاخیر کا...

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور میں آتشزدگی،حج پروازیں تاخیر کا شکار

Published on

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور میں آتشزدگی،حج پروازیں تاخیر کا شکار

ابتدائی معلومات کے مطابق آگ تقریبا صبح 5:15 منٹ پر لگی،آگ لگنے کے بعد سموگ الارم نہیں بجا.

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آگ کی اطلاع ملنے کے بعد ایوی ایشن فائر بریگیڈ کا عملہ تقریبا ایک گھنٹے کے بعد آگ کی جگہ پہ پہنچا۔

آگ لگنے کے واقع کے بعدلاہور ایئرپورٹ کی اندرونی بلڈنگ کو خالی کروا لیا گیا۔

جبکہ لاہور سے مدینہ جانے والی پہلی حج پرواز پی کے 717 تاخیر کا شکار۔

عازمین حج کو ائیرپورٹ لاونج سے نکال کر باہر برآمدے میں کھڑا کردیا گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پر دھوئیں کی وجہ سے بدبو پھیل گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن کا سسٹم مکمل طور پر خراب ہو گیا.

سسٹم میں خرابی کے باعث لاہور سے اندرون و بیرون ملک آپریٹ ہونے والی پروازیں تاخیر کا شکار۔

دوسری جانب آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم بنا دی گئی ہے.

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق آگ سے امیگریشن کاونٹر بڑی طرح متاثر ہوا ۔

جبکہ انتظامیہ کی جانب سے عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ مینجر کی زیر نگرانی آگ کی وجوہات کے اسباب معلوم کئے جارہے ہیں ۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this