
FIFA Women's International Friendly Match: Pakistan and Saudi Arabia draw 1-1
اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ 1-1 سے برابر رہا ۔
سعودی عرب کی جانب سے کھیل کے 39 ویں منٹ میں تاله الغامدي نے گول کرکے سعودی عرب کو ابتدائی برتری دلائی جوکہ دوسرے ہاف تک قائم رہی ۔
لیکن پھر، پاکستان کی جانب سے سوہا ہیرانی نے کارنر کک سے 88ویں منٹ میں گول کرکے اسکور برابر کر دیا جوکہ آخر تک قائم رہا۔
