Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsایف آئی اے کی کارروائی: بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث گینگ...

ایف آئی اے کی کارروائی: بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

Published on

ایف آئی اے کی کارروائی: بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم کے زیر استعمال ڈیوائسز سے بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد کر لی گئی ہے، گینگ بچوں کو گن پوائنٹ پر پکڑتے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیوز بناتے تھے۔

اس کے علاوہ ملزمان ویڈیوز وائرل کرنےکی دھمکی دے کر بچوں کا مزید استحصال کرتے تھے۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this