Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsیونان میں انگلش شائقین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی، ایف اے نے تحقیقات...

یونان میں انگلش شائقین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی، ایف اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلش فٹ بال ایسوسی ایشن (ایف اے) نے کہا کہ وہ یونان کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ میں 3-0 کی فتح کے دوران انگلینڈ کے شائقین کے ساتھ ہونے والے سلوک کا جائزہ لے رہی ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یونانی پولیس نے مبینہ طور پر ایتھنز کے اولمپک اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے انگلینڈ کے شائقین کو قابو میں رکھنے کے لیے آنسو گیس اور فسادی شیلڈز کا استعمال کیا۔ ایف اے کے ترجمان نے کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ہمارے کچھ شائقین کو اسٹیڈیم کے باہر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور اس معاملے کی مزید تفصیلات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

فٹ بال سپورٹرز ایسوسی ایشن (ایف ایس اے) نے بیان میں کہا کہ “ایک ایسی رات جب پچ پر زبردست کارکردگی سامنے آئی، اس بات کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت ہے کہ ہمارے حامیوں کو بلاوجہ خطرے میں نہ ڈالا جائے۔”

تاہم ،یونانی پولیس نے فوری طور پر اس بارے میں کوئی جواب نہیں دیا۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this