Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالدنیا بھر سے کلب فٹ بال کا راؤنڈ اپ

دنیا بھر سے کلب فٹ بال کا راؤنڈ اپ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے کلب فٹبال بین الاقوامی وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو چکے ہیں۔ کچھ میچوں میں آخری لمحات میں کیے گئے گول اور متنازعہ ریفری کے فیصلے اہم رہے۔ اس رپورٹ میں مختلف ممالک کی بڑی لیگز کی اہم ٹیموں کی فتوحات اور پوزیشنز کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

پریمیئر لیگ
پریمیئر لیگ لیور پول نے چیلسی کو 2-1 سے شکست دے کر ایک بار پھر لیگ کے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما۔

مانچسٹر سٹی کو وولوز کے خلاف جیتنے کے لیے انجری ٹائم میں گول کی ضرورت پیش آئی۔ آرسنل نے بورن ماؤتھ کے خلاف شکست کے ساتھ پوائنٹس گنوا دیے۔ جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ٹوٹنہم نے بھی اپنے اپنے میچ جیتے۔

اسپینش لالیگا
ریال میڈرڈ اور بارسلونا نے اپنے میچ جیتے۔ اگلے ہفتے دونوں ٹیموں کا مشہور میچ، ایل کلاسیکو ہوگا۔
بارسلونا اس وقت لیگ میں سرفہرست ہے۔

اٹالین سیری اے

انٹر میلان اور یووینٹس نے اپنے رومن حریفوں کو شکست دی۔
نپولی نے ایمپولی کے خلاف جیت کتر لیگ میں سبقت حاصل کی۔

جرمن بنڈس لیگا

بایرن میونخ اور آر بی لیپزگ بنڈس لیگا کی قیادت میں برابر ہیں۔

فرنچ لیگ
پی ایس جی اور موناکو لیگ 1 میں برابر ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this