Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانچینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی...

چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات،چینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

Published on

چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات،چینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر محسن نقوی سے ملاقات کی ہے جس میں وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں اورپاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں بشام واقعہ پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا.

وزیرداخلہ نے چینی سفیر کو بتایا کہ بشام میں دہشتگردی پاک چین دوستی پر حملہ تھا۔ملوث عناصر کو ہر صورت عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ لاہور اور کراچی میں چینی قونصلیٹ کے دوروں کے بعدملک بھر میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لئے نئے ایس او پیز تیار کئے ہیں جن پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

وزیرداخلہ نے چینی سفیر کو یقین دلایا کہ پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،یہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں اور دشمن ان مضبوط تعلقات میں دراڑ نہیں ڈال سکتا ۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this