Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات، عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال

urdu intl feature photo (49)

سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات، عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

بیان کے مطابق آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ پاکستان اور آسٹریلیا کے دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات کے 13ویں راؤنڈ اور 1.5 ٹریک سیکیورٹی ڈائیلاگ کے 10ویں دور کے لیے پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔

ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تفصیلی بات چیت کی گئی جبکہ دونوں اطراف سے سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط اور وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آسٹریلوی جنرل نے پاکستان کی مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی کامیابیوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کو بھی سراہا۔

قبل ازیں جنرل اینگس جے کیمبل کے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Tags: آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

Post navigation

Previous: انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے جنگی جرائم پر حماس رہنما اور نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:فل سیمنز نے پاپوا نیو گنی کو بطور اسپیشلسٹ کوچ جوائن کر لیا

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

یہ بھی پڑہیے

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.