Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsوزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے بڑااعلان - رشوت مانگنے والے افسر...

وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے بڑااعلان – رشوت مانگنے والے افسر اور اہلکار کا سر پھاڑدو

Published on

وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے بڑااعلان – رشوت مانگنے والے افسر اور اہلکار کا سر پھاڑدو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے بڑااعلان کردیا.علی امین گنڈاپور نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سرپراینٹ ماردو اور نام میرالو.

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ رشوے مانگنے والے افسر اور اہلکار رشوت مانگیں تو ان کا سر پھاڑد.

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام سے کہتاہوں رشوت لینے اور دینے والے دونوں دو زخی ہیں.

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ کوئی رشوت مانگ رہا ہے .

وزیراعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بناؤ.

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this