Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsچیئرمین پی ٹی آئی معیشت کے دشمن تھے ،پی ٹی آئی حکومت...

چیئرمین پی ٹی آئی معیشت کے دشمن تھے ،پی ٹی آئی حکومت نے ہمیں اتحاد کا کہا ، آصف علی زرداری

Published on

چیئرمین پی ٹی آئی معیشت کے دشمن تھے ،پی ٹی آئی حکومت نے ہمیں اتحاد کا کہا ، آصف علی زرداری

سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ہمیں اتحاد کا کہا تھا،انہوں نے کہا ک ہمیں یقین ہے کہ 8فروری کو الیکشن ہوجائیں گے.

‏ آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ہمارا درست فیصلہ تھا ،انہوں نے کہا کہ تھریک انصاف کی حکومت ہمیں 6وزارتیں دینا چاہتی تھی .‏ آصف علی زرداری نے کہا کہ عدم اعتماد کا فیصلہ بلکل درست تھا، اگر ہم عدم اعتماد نہ لاتے تو یہ وردی والےکےساتھ دوبارہ آر او الیکشن کرواتا اور ان کا پروگرام 2028 تک کا تھا۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ مجھے ملک سے باہر جانے کے لئے کہا گیا جبکہ ‏پی ٹی آئی نے مجھے مائنس کرنے کو کہا.

آصف زرداری نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ باقی پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے اتحاد کر لے ،ان کا کہنا ہے کہ ‏چیئرمین پی ٹی آئی معیشت کے دشمن تھے .‏ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کا سہارا لیتے.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this