Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانچیئرمین پی سی بی مشکل میں،انکے خلاف خط لکھ دیا گیا

چیئرمین پی سی بی مشکل میں،انکے خلاف خط لکھ دیا گیا

Published on

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور سنگین غلط کاریوں سمیت الزامات لگا دیے.
ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر ذوالفقار ملک نے ذکا اشرف کے خلاف مینجمنٹ کمیٹی کو ایک میل لکھی ہے جس کی کاپیاں پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم پاکستان اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھی بھیج دی گئی ہیں۔
چیئرمین پی سی بی کے خلاف بھیجی گئی ای میل میں لکھا گیا ہے کہ

ذکا اشرف بورڈ کے روز مرہ کے معاملات کو چلانے کے اپنے مقررہ قانونی تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہے۔
ذکا اشرف نے وزارت بین الصوبائی رابطے کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے بورڈ کے انتخابات نہیں کروائے جس کے تحت بورڈ کے مستقل چیئرمین کا انتخاب ہونا تھا۔
ذکا اشرف نےابھی تک اپنے سرٹیفکیٹس بھی فراہم نہیں کیے جو چیئرمین پی سی بی کے لیے لازمی ہیں۔
ذکا اشرف کے بیٹے چوہدری محمد خان کو بورڈ کے معاملات میں غیر قانونی مداخلت کرتے ہیں۔
ذکا اشرف نے پی سی بی الیکشن کمشنر آفس کا اپنے مخالفین کے خلاف غلط استعمال کرتے ہوئے ریجنز کے بوگس انتخابات کروائے۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this