Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلومبلڈن کی تاریخ میں الکاراز کی شاندار فتح ،جوکووچ کو تاریخی...

ومبلڈن کی تاریخ میں الکاراز کی شاندار فتح ،جوکووچ کو تاریخی شکست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کارلوس الکاراز نے انگلینڈ کے شہر لندن میں ومبلڈن اوپن کے فائنل میچ میں نوواک جوکووچ کو شکست دے کر دوبارہ ومبلڈن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔

20 سالہ ہسپانوی کھلاڑی نے بہت بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے میچ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-2 اور 7-6 سے جیت لیا۔ یہ فتح ان کا چوتھا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے جو ٹینس کی دنیا میں ان کی پوزیشن کے مستحکم ہونے کا نمایاں ثبوت ہے۔

Carlos Alcaraz wins back-to-back Wimbledon titles with rout of Novak Djokovic
Carlos Alcaraz wins back-to-back Wimbledon titles with rout of Novak Djokovic

یہ میچ تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہا۔ الکاراز نے گراس کورٹ پر شاندار کھیلا، اور جوکووچ کی کوششوں کے باوجود، الکاراز نے لگاتار دوسرا ومبلڈن ٹائٹل جیتا۔

الکاراز اب تاریخ کے ان نو کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بیک ٹو بیک ومبلڈن سنگلز ٹائٹل جیتے۔ ان کے چار گرینڈ سلیم ٹائٹلز نے انہیں ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں صف میں لاکھڑا کیا .

Dominant Alcaraz blows away Djokovic to retain Wimbledon title
Dominant Alcaraz blows away Djokovic to retain Wimbledon title

اس شکست کے چار بار یو ایس اوپن جیتنے والے جوکووچ اب اگلے ٹورنامنٹ میں واپسی کی کوشش کریں گے، جو 26 اگست سے 8 ستمبر تک ہے۔

میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں، الکاراز نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “ایک بار ومبلڈن جیتنا ایک خواب تھا، لیکن اسے دوسری بار جیتنا بالکل ناقابل یقین ہے”.

یہ جیت الکاراز کے کیریئر کا ایک بڑا لمحہ ہے، اور ٹینس کے شائقین یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ وہ آگے کیا کرے گا۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this