Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلفرانس کے ٹینس اسٹار بنجمن بونزی نے اے ٹی پی موزیل اوپن...

فرانس کے ٹینس اسٹار بنجمن بونزی نے اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فرانس کے ٹینس اسٹار بنجمن بونزی نے اپنی عمدہ کھیل کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

فرانس کے ٹینس سٹار بنجمن بونزی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 29 سالہ برطانوی حریف ٹینس سٹارکیمرون نوری کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا21واں ایڈیشن فرانس کے مشہور شہر میٹز میں کھیلا گیا۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 28 سالہ میزبان ٹینس سٹار بنجمن بونزی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 29 سالہ برطانوی حریف ٹینس سٹارکیمرون نوری کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(6-8)اور 4-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا۔

یاد رہے بنجمن بونزی کے کیریئر کا یہ پہلا اے ٹی پی ٹائٹل ہے جو انہوں نے اپنے نام کیا۔

Latest articles

پی سی بی نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 13...

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ، پاکستان کا ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کا کوئی ارادہ نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی...

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی، سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کو چیمپئنز...

پی سی بی نے یوتھ ڈویلپمنٹ کیمپ کی قیادت غیر ملکی کوچز کو سونپ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا تیسرا مرحلہ اس...

More like this