Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsبیلی جین کنگ کپ: اٹلی کی ویمن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

بیلی جین کنگ کپ: اٹلی کی ویمن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ٹیم دوسری مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) بلی جین کنگ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

اٹلی کی ویمن ٹیم نے بلی جین کنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پولینڈ کی ویمنز ٹیم کو 1-2سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کے مقابلے سپین کے شہر ملاگا کے مارٹن کارپینا ایرینا میں کھیلے جارہے ہیں جس کے ویمنز سنگلز مقابلے کے پہلے سیمی فائنل میچ میں اٹلی اور پولینڈ کی خواتین ٹینس ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔

اٹلی کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولینڈ کی ویمنز ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2 سیٹس سے شکست دی اور فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

Latest articles

محمد آصف کا سارک سنوکرٹائٹل جیتنے کے بعد حکومت سےشکوہ، ساری توجہ کرکٹ کو دی جاتی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف...

شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، فضل الرحمٰن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) (ف) کے سربراہ مولانا...

پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے ٹرائلز 26 جنوری کو لندن میں ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر...

آگ کے باعث امریکی خواتین فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاس اینجلس سے میامی منتقل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو ایس ساکر نے اعلان کیا...

More like this