Friday, July 5, 2024
Top Newsبلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ

بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ

بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے.

رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز دبئی روانہ ہوگئے۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپنا دورہ خیبر پختونخوا مکمل کرکے دبئی روانہ ہوئے۔

پی پی رہنما نے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو بےبنیاد قرار دیا۔

دیگر خبریں

Trending

پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے

0
پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے پرندوں کو عام طور پر ہماری زمین کی صحت کا پیمانہ بھی کہا جاتا ہے۔یہ ماحولیاتی نظام...