Bangladesh Cricket Board appoints Habib Al Bashar as new chief selector-BCB
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
Bangladesh Cricket Board appoints Habib Al Bashar as new chief selector-BCB
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چوہدری کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ حسیب الحسین کو بدستور کمیٹی کا حصہ برقرار رکھا گیا ہے۔
چار رکنی سلیکشن کمیٹی حبیب البشر کی سربراہی میں کام کرے گی اور اس کی مدت 2027ء کے ون ڈے ورلڈ کپ تک مقرر کی گئی ہے۔