Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد...

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔

تربیتی کیمپ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 54 کھلاڑیوں کو مدعو کیا تھا جس میں پہلے روز 42 کھلاڑیوں نے رپورٹ کرکے ٹریننگ شروع کردی، بقیہ 12 کھلاڑی ایک سے دو دن میں رپورٹ کرینگے۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ رویلنٹ اوٹمنس 21 اپریل کو کیمپ جوائن کرینگے، کوچز اولمپیئن محمد عثمان ، اولمپیئن ذیشان اشرف، آصف احمد خان، اور ویڈیو انالسٹ ابوذر امراؤ بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

روزانہ دو سیشنز میں ٹریننگ ہوگی جبکہ صبح فزیکل اور شام میں سکلز سیشن ہوگا

قومی ٹیم دو مئی کو ملائیشیا روانہ ہوگی جبکہ سلطان اذلان شاہ کپ 4 مئی سے شروع ہوگا

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this