Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsخالص تباہی! آسٹریلیا نے ورلڈ کپ پاور پلے کا سب سے بڑا...

خالص تباہی! آسٹریلیا نے ورلڈ کپ پاور پلے کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا، نیوزی لینڈ کو 388 رنز کا ٹارگٹ

Published on

آسٹریلیا نے پہلے پاور پلے کے دوران 10 چھکے لگائے۔ آسٹریلیا ون ڈے ورلڈ کپ کے 100 میچ کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس میچ میں برتری حاصل کی ۔ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ پاور پلے کا سب سے بڑا اسکور بنایا، دھرم شالہ میں آسٹر یلیا کی طرف سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے ٹریوس ہیڈ اور ڈیوڈ وارنر نے پہلے 25 اوورز میں 200 سے زائد رنز کی بنیاد رکھی۔ ڈیوڈ وارنر وکٹ کھونے والے پہلے شکار بنے اور انہیں گلین فلپس نے پویلین بھیجا۔ بعد میں ٹریوس ہیڈ کو بھی گلین نے آوٹ کیا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے شاندار 109 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی مڈل آرڈر بیٹنگ بالرز کے خلاف بے بس نظر آئی اور یکے بعد دیگرے کھلاڈی آوٹ ہوتے رہے۔ مگر میکس ویل اور جوش اینگلیسی کی جارہانہ شراکت داری نے آسٹر یلیا کے مجموی اسکور کو دفاع کن بنانے میں مدد دی۔ مگر جارہانہ بیٹنگ کا سلسلہ میکس ویل کے آوٹ ہونے ک بعد بھی جاری رہا۔ آسٹریلیا نے 50 اورز میں نیو زی لینڈ کو 388 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب۔

آسٹر یلیا کی اننگز میں مجمعوی طور پہ 20 چھکے اور 32 
 چوکے شامل ہیں .

وسری جانب نیوزی لینڈ کے باؤلرز رن ریٹ کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا شکار رہے. تاہم گلین پہلے ہی ٹیم کو تین وکٹس کے ساتھ بریک تھرو فراہم کرنے میں کاماب ہوئے۔ اننگز میں ٹرینٹ بولٹ نے بھی 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ساتھ ہی ساتھ میچ میں شانٹر نے 2 وکٹس حاصل کیں۔ جب کہ جمی نشام اور میٹ ہنری نےایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔ دھرم شالہ کے خوبصورت اسٹیڈیم میں آج نیوزی لینڈ کی ٹیم388رنز کے تعاقب میں دوسری بیٹنگ کرے گی.

ٹیموں کی فہرست
آسٹریلیا. ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، مچ مارش، اسٹیو اسمتھ، مارنس لیبوشین، جوش انگلیس، گلین میکسل، مچل اسٹارز، پیٹ کمنز، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ۔

نیوزی لینڈ: ڈیوڈ کونوے، ول ینگ، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، جمی نیشم، مچ سنٹر، میٹ ہنری، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this