Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالچیمپیئنز لیگ کے اپنے پہلے میچ میں آرسنل کی پی ایس جی...

چیمپیئنز لیگ کے اپنے پہلے میچ میں آرسنل کی پی ایس جی کو 2-0 سے شکست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپیئنز لیگ کے سیزن میں اپنا پہلا میچ پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی ) کو ان کے ہوم گراؤنڈ امارات اسٹیڈیم میں شکست دے کر جیت لیا۔

 Havertz and Saka score in Arsenal win over PSG
Havertz and Saka score in Arsenal win over PSG

پہلے ہاف میں آرسنل نے دو گول سے برتری حاصل کی۔ آرسنل کی جانب سے پہلا گول کائی ہیورٹز نے کھیل کے 20ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے کیا ، اور دوسرا گول بکائیو ساکا نے پی ایس جی کے گول کیپر گیانلوگی ڈوناروما کے دفاع کو ناکام بناتے ہوئے فری کک سے کیا۔
The second goal was scored by Bukayo Saka from a free kick.
The second goal was scored by Bukayo Saka from a free kick.

دوسری جانب پی ایس جی کے پاس بھی کچھ اچھے مواقع تھے،انہوں نے دو بار گول پوسٹ کو نشانہ بنایا لیکن وہ ناکام رہے،جبکہ آرسنل کی پہلے ہاف کی مضبوط برتری نے انہیں بہت فائدہ پہنچایا۔ اگرچہ پی ایس جی نے دوسرے ہاف میں واپسی کی کوشش کی لیکن آرسنل نے اپنی برتری برقرار رکھی۔

وقفے کے بعد، آرسنل کے مینیجر، میکل آرٹیٹا نے ، میکل میرینو کے ڈیبیو پر بھی کافی اطمینان محسوس کیا ، جسے انہوں نے حال ہی میں31 ملین پاؤنڈ میں ریال سوسیڈاد سے خریدا۔

Havertz and Saka star as Arsenal sink PSG
Havertz and Saka star as Arsenal sink PSG

مجموعی طور پر یہ آرسنل کے لیے ایک اچھی اور پراعتماد جیت تھی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this