Monday, January 6, 2025
Homeفلسطینغزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو قتل کر دیا گیا

غزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو قتل کر دیا گیا

Published on

غزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو قتل کر دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فوٹو جرنلسٹ محمد عبد ربو اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے جو آج صبح نوصیرات پناہ گزین کیمپ میں اپنی بہن کے گھر موجود تھے اس دوران ان کی بہن کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔

حملے میں صحافی عبد ربو کی بہن بھی ماری گئی۔

فلسطینی صحافیوں کے سنڈیکیٹ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے 7 اکتوبر سے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں میڈیا کے 161 ورکرز کو ہلاک اور 186 کو زخمی کیا ہے۔ تقریباً 51 کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Latest articles

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاریخی ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو میچوں کی...

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...

اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارت کار کی لاش برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ...

More like this