Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ایک اور خاتون میزبان کا کینیڈا میں لاپتا...

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ایک اور خاتون میزبان کا کینیڈا میں لاپتا ہونے کا انکشاف

Published on

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ایک اور خاتون میزبان کا کینیڈا میں لاپتا ہونے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک اور خاتون فضائی میزبان مریم رضا کینیڈا میں غائب ہو گئی ہیں۔

مریم رضا نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر خدمات کیلئے تعینات تھیں. جو کینیڈا پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر سلپ ہوگئیں.

مریم رضا کے لاپتہ ہونے کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے واپسی کی پرواز کیلئے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کیا.

مریم رضا کے کمرے میں لٹکے ہوئے یونیفارم پر “شکریہ پی آئی اے” کا نوٹ بھی لکھا پایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کے فلائٹ اٹینڈنٹ کے مبینہ طور پر ڈیوٹی کے دوران لاپتہ ہونے کا رواں سال یہ تیسرا واقعہ ہے جن میں سے دو خواتین شامل ہیں۔

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this