Wednesday, November 27, 2024
Homeچینچین میں بے قابو اسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت...

چین میں بے قابو اسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک

Published on

spot_img

چین میں بے قابو اسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین،بیجنگ میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول بس ایک اسکول کے قریب کھڑے ایک ہجوم میں داخل ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا نے 11 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 5 طالب علم ہیں اور 6 دیگر افراد میں بچوں کے والدین ہیں۔

پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جس سے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم فوری طور پر حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this