Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsآزاد فلسطینی ریاست ہی مسئلے کا حل ہے، دفتر خارجہ

آزاد فلسطینی ریاست ہی مسئلے کا حل ہے، دفتر خارجہ

Published on

آزاد فلسطینی ریاست ہی مسئلے کا حل ہے، دفتر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست ہی مسئلے کا حل ہے۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان غزہ کے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کرتا ہے، آزاد فلسطینی ریاست ہی مسئلے کا حل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی کے لیے پاکستان میں کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this