Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsپاکستان میں الیکشن کےعمل کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، امریکا

پاکستان میں الیکشن کےعمل کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، امریکا

Published on

پاکستان میں الیکشن کےعمل کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، امریکا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ خوف، تشدد یا دھمکی کے بغیر پاکستانی عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، پاکستانیوں کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات سے اپنے لیڈرز کا انتخاب کرنے کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے انتخابی عمل کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، چاہتے ہیں اس عمل میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام ہو۔

انہوں نے پر تشدد واقعات، انٹرنیٹ کی بندش اور اظہار رائے میں رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد میں محض ایک دن باقی رہ گیا ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this