Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsآصف زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں...

آصف زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

Published on

آصف زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزہاؤس ملتان میں ملاقات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما پی پی پی میں شامل ہوگئے.

مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلام اسلم پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے.

مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد نواز خان رند اور ان کے صاحبزادے سردار قمرالدین خان رند پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے.

رحیم یار خان میں مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں شہزاد انور نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی.

بہاول نگر سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں محمد علی لالیکا، راؤ نجیب الرحمان، راؤ عزیزالرحمان اور چوہدری افتخار احمد نے تحریک لبیک کو چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی.

وہاڑی سے تعلق رکھنے والے محمد ایوب سندیلا اور عمران سندیلا نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی.

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this