Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستاناسلام آباد میں 16 سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد میں 16 سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا

Published on

spot_img

اسلام آباد میں 16 سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ادارہ صحت کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسل 4 سے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسلام آباد سے تقریباً 16 سال بعد پولیو کیس سامنے آیا ہے۔

2008 کے بعد اب دارالحکومت میں 8 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے جون کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔

دوسری جانب فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ایک اور پاکستانی بچہ پولیو سے متاثر ہوا، حکومت نے پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جامع روڈ میپ بنایا ہے۔

ملک میں پولیو کیسز کے حوالے سے کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق نے کہا کہ ہم ہر بچے تک پولیو ویکسین پہنچانے کی کوششیں تیز کررہے ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this