الرئيسيةTop Newsکسٹم حکام کی بڑی کاروائی، 40 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی جواہرات...

کسٹم حکام کی بڑی کاروائی، 40 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی جواہرات برآمد

Published on

spot_img

کسٹم حکام کی بڑی کاروائی، 40 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی جواہرات برآمد

تورخم ایمپورٹ ٹرمینل میں خفیہ اطلاع پر کسٹم عملہ کی کوئلے سے بھری کارگو گاڑی کی تلاشی،40 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی جواہرات برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔

کلکٹرکسٹم محمد اشفاق کے مطابق طورخم ٹرمینل میں خفیہ اطلاع پر کوئلہ سے بھرے گاڑی کی تلاشی لی ۔ گاڑی کے خفیہ خانوں سے 405 میلین یعنی 40 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی پتھر برآمد کرلیا۔ برآمد کی جانے والے قیمتی پتھر میں 71 کلوگرام کونزائیٹ شامل ہے جبکہ گرین اسپوڈومین اور اسکاپولائیٹ بھی شامل ہیں۔

کلکٹر کسٹم کے مطابق جواہرات،کارگو گاڑی کوئلہ سمیت حراست میں لیکر مقدمہ درج کیا اور ڈرائیور سے تفتیش شروع کردی۔ واضح رہے کہ کارگو گاڑی کوئلہ لیکر افغانستان سے طورخم سرحدی گزرگاہ کےراستے پاکستان داخل ہوگیا تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this