Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsاطالوی ٹیم اے سی میلان ناک آؤٹ کے دہانے پر

اطالوی ٹیم اے سی میلان ناک آؤٹ کے دہانے پر

Published on

بوروسیا ڈورٹمنڈ نے, سان سیرو میں اے سی میلان کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے آخری 16 ٹیموں میں رسائی حاصل کر لی۔
میلان کے اولیور گیروڈ کے ابتدائی پنالٹی کو بچانے کے صرف چار منٹ بعد ، مارکو ریئس نے ڈورٹمنڈ کا کھاتہ کھولنے کے لیے پنالٹی پہ گول کر دیا۔میلان کے لیے ہاف ٹائم سے قبل سیموئیل چکووز نے گول برابر کر دیا۔لیکن دوسرے ہاف میں 19 سالہ انگلش کھلاڑی جیمی بائنو گیٹنز نے جرمن ٹیم کی برتری بحال کر دی، اور اس سکے بعد کریم آدیمی نے گول کر کے جیت پر مہر ثبت کر دی۔

AC Milan lost to Dortmund by 1 to 3 goals.
AC Milan lost to Dortmund by 1 to 3 goals.

ڈورٹمنڈ گروپ ایف میں پیرس سینٹ جرمین سے تین پوائنٹس آگے ہے. فرانسیسی فٹبال کلبPSG کا نتیجہ اطالوی ٹیم میلان کو ناک آؤٹ کوالیفائی کرنے پہ اثر کیے ہوے ہے. اگر اے سی میلان نیو کیسل کو ہرا دیتا ہے اور PSG دسمبر کو ڈورٹمنڈ سے ہار جاتا ہے تو تب ہی اے سی میلان اگلے راوئنڈ کے لیے ترقی کرے گا۔

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this