Wednesday, November 27, 2024
Homeافغانستانمہلت ختم،64 غیر قانونی باشندے افغانستان منتقل

مہلت ختم،64 غیر قانونی باشندے افغانستان منتقل

Published on

spot_img

مہلت ختم، اسلام آباد سے 64 غیر قانونی باشندے افغانستان بھیج دیئے گئے.
یکم نومبر 2023ء کو اسلام آباد سے 64 غیر قانونی افغان باشندوں کو خیبرپختونخوا روانہ کیا گیا ہے جہاں سے انہیں افغانستان منتقل کیا جائیگا.
ان باشندوں کو 2 بسوں کے ذریعے روانہ کیا گیا ہے.ان بسوں کے ساتھ ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی ٹیم بھی موجود تھی، ایک بس میں 36 جبکہ دوسری بس میں 28 افغان باشندے سوار ہیں، ہر بس میں ایک پولیس افسر اور تین سکیورٹی اہلکار بھی موجود ہی .
تمام 64 افغان باشندوں کا ڈیٹا اپ لوڈ کردیا گیا ہے اور انہیں بار کوڈ جاری کئے گئے جنہیں ایف آئی اے ٹیم کے حوالے کیا گیا ہے.

Latest articles

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

More like this