
Did Mitchell Starc break Shoaib Akhtar's record?-Image Credit: X
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران اس وقت سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا جب ان کی ایک گیند کی رفتار 176.5 کلومیٹر فی گھنٹہ ظاہر کی گئی، جو بظاہر شعیب اختر کے عالمی ریکارڈ 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ تھی تاہم، میچ آفیشلز نے بعد ازاں وضاحت کی کہ یہ رفتار اسپیڈ گن کی خرابی کا نتیجہ تھی۔
بارش سے متاثرہ 26 اوورز کے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دے دی 137 رنز کے ہدف کا تعاقب کینگروز نے 21.1 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیا کپتان مچل مارش 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔