Sunday, January 26, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان نے جیت کے ساتھ ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ...

پاکستان نے جیت کے ساتھ ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم ختم کر دی

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے ایڈیشن میں اپنی مہم کا اختتام جمعہ کو جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول میں چوتھے پلے آف میں ساموا کے خلاف 52 رنز سے جیت کر کیا۔

پلیئر آف دی میچ، ہانیہ احمر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 4 اوور میں 4 وکٹ لے کر پاکستان کو 137 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے میں مدد کی۔

ساموا کی ٹیم 18.5 اوور میں 84 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

اس جیت کے ساتھ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔

Latest articles

رچرڈ ایلنگ ورتھ نے آئی سی سی امپائر آف دی ایئر 2024 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اتوار...

زمبابوے کے سکندر رضا آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں دستیاب نہیں ہوں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ نے ہفتے کے روز تصدیق...

ارشدیپ سنگھ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستان...

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان،بابر اعظم بھی شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہفتے...

More like this