Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانپی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی...

پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی آگئی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ آئی۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کے مسافر کراچی ایئرپورٹ پرسامان کیلئے پریشان ہوتے رہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین ہیں۔

مسافروں نے بتایا کہ جدہ ایئر پورٹ پر پرواز دو گھنٹے تاخیر سے آئی، انہوں نے وزیراعظم اوروفاقی وزیر داخلہ سے پی آئی اے کی نااہلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز میں گنجائش کم ہونے کی وجہ سے 81 کے قریب لگیج کے پیس جدہ ائیرپورٹ پر رہ گئے۔

ترجمان نے بتایا کہ 40 کے لگ بھگ مسافروں کا سامان جدہ چھوڑنا پڑا جسے کسی دوسری پرواز کے ذریعے کراچی پہنچادیا جائے گا۔

Latest articles

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

More like this