Thursday, November 28, 2024
Homeامریکہامریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق پاکستان کے...

امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق پاکستان کے خط پربات کرنے سے گریز

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں لکھے گئے حکومت پاکستان کے خط کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ نجی سفارتی رابطوں پر بات نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر عافیہ کے کیس اور قید سے متعلق معلومات کے لیے امریکی محکمہ انصاف سے رجوع کیا جائے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان سمیت دنیا میں ہر جگہ توہینِ مذہب کے قوانین کی یکساں مخالفت کرتے ہیں۔ ایسے قوانین اظہار رائے کی آزادی، مذہب یا عقیدے کی آزادی سمیت انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں کے استعمال کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this