الرئيسيةکھیلکرکٹبی پی ایل 2025 کے ڈرافٹ میں منتخب پاکستانی کھلاڑیوں میں صائم...

بی پی ایل 2025 کے ڈرافٹ میں منتخب پاکستانی کھلاڑیوں میں صائم ایوب شامل

Published on

spot_img

بی پی ایل 2025 کے ڈرافٹ میں منتخب پاکستانی کھلاڑیوں میں صائم ایوب شامل

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بلے باز صائم ایوب کو ڈھاکہ کیپٹلز نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2025 کے لیے پیر کو پلیئر ڈرافٹ کے دوران شامل کیا ہے۔

بی پی ایل 2025 کا ڈرافٹ ڈھاکہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوا، جہاں ٹیموں نے آئندہ ایڈیشن کے لیے اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دی بنگلہ دیش کے تیز گیند باز تسکین احمد پہلا انتخاب تھے.

صائم کے علاوہ بی پی ایل ڈرافٹ کے دوران پاکستان سے کل 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جن میں محمد حسنین، عثمان خان، محمد علی،جہانداد خان،محمد نواز،خوشدل شاہ،افتخار احمد،عاکف جاوید،شاہنواز دہانی،میر حمزہ،حیدر علی،وسیم جونئیر، اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

غور طلب ہے کہ بی پی ایل کا 11 واں سیزن 27 دسمبر 2024 سے ملک کے متعدد مقامات پر کھیلا جائے گا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this