Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلسپورٹس فیڈریشنز کی مالی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے پی ایس...

سپورٹس فیڈریشنز کی مالی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے پی ایس بی کا سخت اقدامات کا اعلان

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے سپورٹس فیڈریشنز کے لیے مالی شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کردیا پی ایس بی بی کی جانب سے تمام فیڈریشنز کو خط ارسال کردیئے گئے ہیں ۔

کھیلوں کی 44 فیڈریشن اپنے سالانہ آڈٹ شدہ حسابات اور بینک اسٹیٹمنٹس 15ستمبر 2024تک جمع کرائیں خط میں کہا گیا ہے کہ تمام فیڈریشنز 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے مکمل آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارے جمع کرانے ہوں گے ان گوشواروں کی تصدیق ایک تسلیم شدہ چارٹرڈ اکانٹنٹ فرم سے کرانا لازمی ہوگی ۔

خط کے مطابق یکم جنوری 2023سے 31اگست 2024تک کی مدت کے لیے تمام بینک اسٹیٹمنٹس کی بینک سے تصدیق شدہ نقول بھی جمع کرانا ہوں گی مقصد اس امر کا جائزہ لینا ہے کہ فیڈریشنز کو فراہم کردہ فنڈز کھلاڑیوں کی ترقی اور معاونت کے لیے استعمال ہوئے ہیں ان دستاویزات کی عدم فراہمی کی صورت میں فیڈریشنز کی مستقبل کی مالی معاونت روکی جا سکتی ہے اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پیسے کا درست استعمال ہو اور اس کا فائدہ ان کھلاڑیوں کو پہنچے جو ملک کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this