Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلونیش پھوگاٹ گولڈ میڈل ریسلنگ مقابلے سے قبل پیرس اولمپکس سے نااہل...

ونیش پھوگاٹ گولڈ میڈل ریسلنگ مقابلے سے قبل پیرس اولمپکس سے نااہل قرار

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 کے 50 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ کے فائنل میں ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دے دیا گیا ۔ایسا اس لیے ہوا کیونکہ صبح کے وزن میں ان کا وزن 50 کلوگرام سے کچھ زیادہ تھا. اس پر انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ :

“افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ خواتین کی ریسلنگ 50 کلوگرام کلاس سے ونیش پھوگٹ کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے ،ٹیم کی رات بھر کیان تھک محنت اور کوششوں کے باوجود، آج صبح ان کا وزن 50 کلوگرام سے کچھ زیادہ تھا.مزید کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ اس وقت ہندوستانی ٹیم آپ سے ونیش کی رازداری کا احترام کرنے کی درخواست کرتی ہے۔”

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this