Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیجاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Published on

spot_img

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔

ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کے مطابق گرمی نے رواں سال جولائی میں 126 سالہ ریکارڈ توڑا ہے۔

ایجنسی کے مطابق ملک میں درجہ حرارت اوسط سے 2.16 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گزشتہ سال جولائی میں اوسط درجہ حرارت 1.91 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔

دوسری جانب ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بتایا کہ اپریل سے لے کر اب تک جاپان میں ہیٹ اسٹروک سے 59 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this