Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsبلاول چھوٹے بھائی،ہمیں پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے،شہباز شریف

بلاول چھوٹے بھائی،ہمیں پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے،شہباز شریف

Published on

spot_img

بلاول چھوٹے بھائی،ہمیں پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے،شہباز شریف

کوئٹہ میں لشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نےکہا کہ لشکری رئیسانی کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دینے آیا ہوں، ان کی شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے گی ،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی بلوچستان کی ترقی کیلئے عملی کاوشیں قوم کے سامنے ہیں، نوازشریف کے دور میں سڑکوں کا جال بچھایا گیا جب کہ پچھلی حکومت کے چار سال میں تباہی و بربادی ہوئی۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں مل کر صوبے کو خوشحال بنانا ہے اور ہمیں مل کر معاشی، معاشرتی مسائل حل کرنا ہیں

شہباز شریف نے کہا کہ جس کو عوام وزیراعظم منتخب کریں گے قوم اسے قبول کرے گی، بلاول بھٹو چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، 16 ماہ اکٹھے کام کیا ہے،فیصلے مخلوط حکومت کے مشاورت ہوتے تھے، منفی بات یہ تھی کہ فیصلے لینے میں تاخیر ہوتی تھی، ہمیں چاہیے کہ پختہ سیاست کی طرف بڑھیں، رونے دھونے اور الزام تراشی سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب یہ ہوگا کہ ہم سب اپنے گریبانوں میں جھانکیں، دیکھیں کہ کہاں غلطیاں ہوئی ہیں۔

شہباز شریف کاکہنا تھا کہ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ہماری سیاست کو نقصان پہنچا، ریاست بچ گئی اور سیاست بھی بچ جائے گی۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this