Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹبابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ سے ملاقات

بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ سے ملاقات

Published on

spot_img

بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے جمعرات کو آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ سے ملاقات کی۔

بابر اور ینگ، جو کہ نجی دورے پر پاکستان میں ہیں، نے لاہور کے ایک مقامی کرکٹ کلب میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران اعظم نے ینگ سے پاور ہٹنگ پر خصوصی گفتگو کی۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے نئے اوپنر جیک فریزر-میک گرک اپنی پاور ہٹنگ کا سارا کریڈٹ ینگ کو دیتے ہیں۔

ینگ نے ماضی میں مارنس لیبوشگن اور گلین میکسویل کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

اس سے قبل آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ سابق کرکٹرز قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان کے طور پربابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

تاہم، نقوی نے یہ نہیں بتایا کہ وہ سابق کرکٹر کون ہوں گے۔

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this