Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستان کے راشد نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیج پر چھا...

پاکستان کے راشد نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیج پر چھا گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے سب سے زیادہ 121 عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیج پر چھا گئے ۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک ماہ میں 25 سے زیادہ ویڈیوز اپلوڈ کردیں، 29 مئی سے 27 جون تک صرف ایک ماہ میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے الگ الگ مختلف کیٹیگری کے 25 سے زیادہ ورلڈ ریکارڈز کو اپلوڈ کیا۔راشد نسیم کی ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر اپلوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، راشد نسیم کا کہنا ہے کہ اب تک 121 عالمی ریکارڈ بنالیے ہیں۔

پوری دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ میرے اپلوڈ کیے جارہے ہیں، اس کی وجہ صرف اور صرف اللہ کی مدد ہے،دنیا کے مشہور ترین مارشل آرٹس ماہرین کے ریکارڈ توڑ کر نئے ریکارڈز قائم کیے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے کہنی، ہاتھ اور سر کے ساتھ اخروٹ توڑنے،نن چکو کے ساتھ کلے ٹارگٹ توڑنے کی 2 کیٹیگری کے الگ الگ ریکارڈز کو اپلوڈ کیا جبکہ نن چکو کے ساتھ بوتل کیپ کھولنے نن چکو کے ساتھ ماربل ٹائل توڑنےاور نن چکو کے ساتھ بوتل کے درمیان سے کارڈ نکالنے اور نن چکو فگر آف ایٹھ ڈبل نچکو کو سب زیادہ بار ٹارگٹ پر مارنےوالی کیٹیگری کے ریکارڈز کی ویڈیو ز اپلوڈ کیں۔

2 ریکارڈ ککس کیٹیگری ایک ریکارڈ مارشل آرٹس ٹارگٹ پر ایلبو اسٹرایئک، فل ایکسٹینشن پنچ کیٹیگری کا ایک ریکارڈ اپلوڈ کیا جبکہ سرسے پینسل توڑنے سر سے تربوز پھاڑنے کی ویڈیوز بھی شامل ہیں۔

نن چکو کے ساتھ غبارے پھاڑنے، ایک نن چکو کو سب سے زیادہ مرتبہ ٹارگٹ پر مارنے، آگ لگا کر اسٹک کو سب سے زیادہ مرتبہ گھمانے اور سر سے ناریل پھاڑنے، سر سے کولڈڈرنک کے کین پھاڑنے اور سر کے ساتھ یارڈ اسٹک توڑنے کی ویڈیو شامل ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this