Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پیٹ کمنز نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پیٹ کمنز نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published on

spot_img

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پیٹ کمنز نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں آسٹریلین فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بنگلادیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروا لیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے گروپ اے میں شامل آسٹریلیا اور بنگلادیش کی ٹیمیں ایونٹ کے 44 ویں میچ میں انٹیگووا کے سر ویون رچرڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوئیں جس میں آسٹریلیا نےڈی ایل ایس میتھڈ کے ذریعے بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دےدی۔

آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 29 رنزکے عوض3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پیٹ کمنز نے ایک اوور میں 2 اور دوسرے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ لیکر ہیٹ ٹرک مکمل کی انہوں نے محمود اللہ، مہدی حسن اور توحید ہری دوئے کو آؤٹ کیا۔

Latest articles

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this