Thursday, January 9, 2025
Homeبین الاقوامیجمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا...

جمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Published on

جمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم جوڈتھ سمینوا تولوکا نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ شنہوا کے مطابق جوڈتھ سمینوا تولوکا اور دیگر 54 نئے حکومتی اراکین نے بدھ کو باضابطہ طور پر عہد ے کا حلف اٹھا یا۔

اس موقع پر جوڈتھ سمینوا تولوکا نے کہا کہ وہ بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر فخر محسوس کر رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ عہدہ سنبھالنے سے وہ اس لمحے کی تاریخی اور کانگو کے عوام کے لیے اس تقرری کی اہمیت سے پوری طرح واقف ہیں۔وہ اپنے اوپر ذمہ داری کا بوجھ محسوس کرتی ہیں اور ملک کے اندر نمائندگی کرنے کے خیال پر فخر محسوس کرتی ہیں۔

انہوں نے تقریبا 2.6 ملین ملازمیتں ، ریاضی اور مصنوعی ذہانت کی اکیڈمی بنا کر ایک ابھرتے ہوئے جمہوریہ کانگو کی بنیاد ڈالنے کا وعدہ کیا اور قومی سلامتی، اقتصادی تنوع، بنیادی ڈھانچے کے رابطے، عوامی خدمات اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے بارے اقدامات کو ترتیب دیا۔

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this