الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ بھارت: عماد وسیم بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے فٹ...

پاکستان بمقابلہ بھارت: عماد وسیم بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے فٹ ہیں، گیری کرسٹن کی تصدیق

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم فٹ ہیں اور وہ نیو یارک میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا انتہائی متوقع میچ کھیلیں گے۔

عماد انگلینڈ کے خلاف گزشتہ ماہ کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد سے سائیڈ لائنز پر موجود ہیں لیکن وہ روایتی حریفوں کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

“عماد وسیم ہندوستان کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے کرسٹن نے ایک پریس کانفرنس میں تصدیق کیہم امید کرتے ہیں کہ کل کے میچ میں واپسی کریں گے۔

کرسٹن نے مزید کہا کہ “میں ماضی پر غور کرنا پسند نہیں کرتا ہمامریکہ کے خلاف پچھلی شکست کو بھول کربھارت کے خلاف میچ پر توجہ مرکوز کریں گے اور بہترین کرکٹ کھیلیں گے۔

کرسٹن نے پھر کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں صورتحال بہت تیزی سے بدل جاتی ہے اور ٹیم کو فیصلہ سازی کا عمل تیز کرنا ہوگا انہوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ پلیئنگ الیون کا ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کیونکہ وہ ابھی بھی چند کھلاڑیوں کی فٹنس کو دیکھ رہے ہیں۔

Latest articles

قاضی فائز شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور...

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ ریفرنس میں شرکت...

مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس...

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

More like this