Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:کپتان بابر اعظم اور رضوان نے نئے بیٹ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:کپتان بابر اعظم اور رضوان نے نئے بیٹ بنوا لیے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل اپنی کٹ میں نئے بلے شامل کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اعظم اور رضوان نے لیڈز سے سسیکس کا سفر کیا اور ایک مقامی بیٹ بنانے والی فیکٹری میں خاصا وقت گزارادونوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کے بلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے جارحانہ اسٹروک کھیلنے کے لیے سازگار ہوں۔

پاکستانی ٹیم اس وقت ہوم سائیڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انگلینڈ میں ہے۔

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول

مئی22: لیڈز میں پہلا ٹی ٹوئنٹی

مئی25: برمنگھم میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی

مئی28: کارڈف میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی

مئی30: اوول میں چوتھا ٹی ٹوئنٹی

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this